W̲a̲h̲i̲d̲ F̲o̲u̲n̲d̲a̲t̲i̲o̲n̲786
We are working on a foundation that is special and needs the support of friends of your brothers who have no earner. We will support the one who is an orphan. We will support it. We will give you the things you need. Please support us and follow us on this good path. You can contact us. If you want to become a member of the foundation, contact us at the number given to you. Will be made a member according to your address you will give us full support inshallah W̲a̲h̲i̲d̲ F̲o̲u̲n̲d̲a̲t̲i̲o̲n̲786
ہم فاؤنڈیشن پے کام کر رہے ہیں جو خاص اور آپ بھائیوں کی دوستوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے جس کا کوئی کمانے والا نہیں ہے ہم اس کی سپورٹ کریں گے جو یتیم ہے اس کے سر پر ہاتھ رکھیں گے جو ہماری مائیں بہنیں یتیم ہیں اس کی سپورٹ کریں گے اس کی ضرورت چیزیں دیں گے آپ سب سے درخواست ہے آپ ہماری سپورٹ کریں اور اس نیک راستے پر ہمارے ساتھ چلیں آپ ہمارے ساتھ کانٹیکٹ کرسکتے ہیںاگر آپ فاؤنڈیشن میں ممبر بننا چاہتے ہیں ہمارا دیا گیا نمبر پر کانٹیکٹ کریں آپ کو ممبر بنایا جائے گا آپ کے ایڈریس کے مطابق آپ ہمیں فل سپورٹ کریں گے انشاء اللہ 
